وقت کی معیار سے اتر جاؤ کچھ پل اپنے نام کر جاؤ .ہمسے زمانہ تو روٹھا ہے الودا سے قبل مِل کر جاؤ بدگمانی کی چادر ہٹاؤذرا ہمسے دوچار ہو جاؤ اپنے کمرے میں تنہا جو او تو احباب کے ساتھ آ جاؤ . وہ پرند ہمسے رفیق ہے اسے ‘چھ چه’ کر نہ بھگاوContinue reading “Haq me achi batein kar jao”